کچھ نہیں ہے تیرے بن اس جہاں میں اے صنم ایک بس تیرے لیے ہیں چاہتے ہیں سو جنم
جاونا ہم کو چھوڑ کر مر جاینگے صنم سوچکرتُجھ جدایی آنکھ ہو جاتی ہیں نم
پا کے تجھ کو پا لیا ہے ہم نے یہ سارا جہاں تیرے بن آدھے تھے ہم تھی نہیں خوشیاں یہاں
جب سے تو نے دل میں میرےکر لیا حاصل مقام دردِ دل رخصت ہوا ہے ایک بس تیرا قیام
وعدہ وفا کا کرکے کیوں روٹھ گئے تم دیکھو تمہارے بن کیسے ٹوٹ گئے ہم
دیکھو گےجب جہاں میں اچھائیوں کی مورت دکھائے گا درد دل بس اک ہماری صورت
تم بھول کیوں گئے ہم کو اتنے برے نہ تھے ہم اتنا تھا پیار تم سے حاضر تھا اپنا دم
آؤ گے جب یہاں پر یہ دن نہ پھر ملے گا یہ جو کلی ہے یہاں پر نہ پھول بن سکے گا
تم تو عجیب ہی تھے جو محبت بھلا گئے اور ہم بدنصیب تھے جو تم ہمکو دلا گئے