urdu shayari and poems

Sorting: Latest | Popular | Pending

تمہیں ہم نے یوں چاہا ہے اپنایوں بنایا ہے
محبت صرف تم سے ہے یہ دنیا کو بتایا ہے

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

تمہارے پاس آنے سے ہمیں اپنا بنانے سے
ہنسی پھر لوٹ آئی ہے محبت ہم نے پائی ہے

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

‏ نہ ہمکو بھول جاناکے بہت بےتاب ہیں ہم تو
ھو اتنی خوبصورت کے لگو مہتاب تم ہم کو

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

آو گے پاس میرے تو دل کو سکوں ملے گا
محبت ہے یہ ایسی جس میں جنوں ملےگا

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

ہمارے دل میں آجاؤ ہمیں اپنا بنا لو تم
جداھم سےنہ ہوناکےہمیں خود میں سمالوتم

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

کیوں تجھ کو ڈھونڈتے ہیں ہر طرف ہر سمت گلیوں میں
کیوں خوشبو تیری ملتی ہے ہمیں پھولوں کی کلیوں میں

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like