urdu shayari and poems

Sorting: Latest | Popular | Pending

تمہیں ہم بھولنا چاہیں مگر کیوں بھول نہ پائیں
ہے چاہت تم سےاتنی کیوں جداہم کیوں نہ ہو پائیں

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

تمہارے بن نا کچھ خوش رنگ نہ کچھ بھی دل ربا لگتا
ہمارے پاس جب تم تھے تھا حسیں کتنا سماں لگتا

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

کیوں مجھکو بھول بیٹھے ہو محبت میں تمہاری ہوں
مکمل ہو سکی نہ جو ادھوری وہ کہانی ہوں

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

تم جو گئے یہاں سے پھر کام کیا ہمارا
تیرےبنا یہاں پر کچھ بھی نہیں ہمارا

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

جانا نہ تم یہاں سے ہو جائیں گے اکیلے
تنہاہیں محفلوں میں انجان ہیں سبھی سے

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

میں ہوں نادان پریشاں ہوں پشیماں بھی یہاں پرمیں
گئے تم کیوں ہمارے بن یہی دن رات سوچوں میں

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

میں جو گر پڑوں تو مجھے اٹھا میں جو رو پڑوں تو مجھے ہنسا
تیری رحمتوں کی آس میں تیرے درپے ہوں میں آ کھڑا

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

میں عجیب ہوں میں غریب ہوں تیرے ہی بس میں قریب ہوں
میں ھوں بے خبر خود راہ سے نہ مجھے میری منزل پتہ

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

کیے گناہ میں نے بے پناہ پر تیری رحمتوں کی چاہ ہے
تو رحیم ہے تو کریم ہے معاف کردے میری ہر خطا

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like

تو خالق ہے اور تو مالک بھی ہے تیرے دم سے ہیں دونوں جہاں
یہ زمیں بھی تو نے ہے بنائی تو نے بنائے یہ آسماں

0 0 0 0 0 0 0
Like Like Like Like Like Like Like