جہاں روشن جو کرتا ہے اجالا بھی وہی ہو تم
میرا دل جس سے چلتا ہے سہارا بھی وہی ہو تم