ہمارے دل میں تمہی تم تم ہی تو جان ہو میری
کے جس کو چھوڑ نہ پاؤں وہی پہچان ہو میری