درد بھی دے اور راحت بھی یہ عشق ہے ایسی عادت بھی
چاہوں لاکھ چھٹے یہ مجھ سے پر اس میں عجب ہے طاقت بھی